22

حکومت کے پاس عوام کی فلاح وبہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں

فیصل آباد(پ ر) کوآرڈینیٹر ویسٹ پنجاب پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حافظ اظہر محمود نے کہا کہ حکو مت کو ملک کی کوئی فکر نہیں بس ایک ایجنڈا عمران خان کو گرفتار کرنا ہے ، ملک بھر میں عوام احتجاج کے لیے تیار رہنے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں