گوجرہ(نامہ نگار)خاتو ن سمیت تین چورو ں نے دیہا تیو ں کے بکرے چوری کر لئے۔ معل361 ج ب کے نصیر احمد اور چک نمبر 98 ج ب کے عمر فاروق نے اپنے گھرو ں کے باہر بکریا ں باندھ رکھیں تھیں کہ موٹر سا ئیکلیں پر ایک خا تو ن سمیت تین چور آ گئے اور انکے گھرو ں کے باہر سے قیمتی بکریا ں اور بکرے چوری کرکے فرار ہو گئے وارداتو ں کا علم ہو نے پر صدر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔
22