11

خاتون پر تشددکرنیوالا مقدمہ کی زد میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو زدو کوب کرنیو ا لے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نسرین بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ اپنے رقبہ پر کماد کی فصل کی کٹائی کررہی تھی ملزم کمبیر نے اسے اکیلا دیکھ کر حراساں کرنا شروع کر د یا منع کرنے پر گالیاں دی اور زدوکوب کیا اور کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں