31

خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی خوش آئند اقدام ہے

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے مختلف تھانوں میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی میل ایس ایچ اوز کیلئے مشکلات کا موجب بننے لگی ہے پنجاب بھر کے مختلف تھانوں میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی جرائم کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگی میل ایس ایچ اوز کی نسبت شہریوں کا کہنا ہے کہ فی میل افسران بہتر کام کرتی ہیں اور ان کے انصاف کے تقاضے بھی بہتر ہوتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں