32

خواتین پر تشدد اورہراساں کرنے کے واقعات کوروکنا ہوگا

ساہیوال(بیورو چیف) راہ حق ویلفئیر فائونڈیشن کے چئیرمین میاں بابر صغیر انجم نے کہا ہے کہ معا شرہ میں خواتین پر تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں دنیا کے ہر مذ ہب معا شرہ میں خواتین کو عزت اور ا حتر ام کی نگاہ سے د یکھا جاتا ہے دین اسلام نے خو اتین کے حقوق اور عظمت واضح بیان کئے ہیں ۔معاشرے میں خو ا تین پر تشدد اور ہراساں کر نے کے و ا قعات کو ر و کنا ہوگا ۔خواتین پر تشددا ور ہر ا سا ں کر نے کے و ا قعا ت کو ر وکنے کیلئے تمام مسلمانوں ا ور غیر مسلمو ں کو اپنا اپنا کردار اد ا کر نا ہو گا ۔ خو ا تین کے حقو ق کو تحفظ د ینے کیلئے تمام قوانین پر عمل در آمد کو یقنینی بنانا ہوگا ۔پنجاب میں خو ا تین کے حقوق کو یقینی بنا نے کیلئے ویمن پر و ٹیکشن اتھارٹی کو مزید مضبوط کر نیکی اشد ضر و ر ت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں