71

خواجہ رضوان کو پی پی 117رزاق ملک کو پی پی 118میں ن لیگ کا ٹکٹ مل گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلقہ پی پی117 سے سابق ایم پی اے نواز ملک کی ٹکٹ کینسل کر کے سرگرم مسلم لیگی رہنما خواجہ محمد رضوان اور حلقہ پی پی118 سے سابق ایم پی اے وسٹی صدر مسلم لیگ (ن) شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ کی بھی ٹکٹ کینسل کر کے سابق میئر رزاق ملک کو ٹکٹ دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں