45

خود ساختہ سروے کرانے والے کامیاب نہیں ہونگے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی این اے 95 کے امیدوار سردار عثمان نواز باجوا ،پی پی 98 کے امیدوار رانا فراز انیس نے کہا کہ خود ساختہ فرمائشی سروے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو کوئی کامیابی نہیں دلوا سکے گا جعلی سروے کروانے والے ن لیگی اور آئی پی پی کے امیدواران آج عوام کا سامنا کرنے سے خوف زدہ کیوں ہیں؟تیر انشائاللہ شیر کا شکار کر کے دکھائے گی عوام الیکشن میں بزدل لیڈروں کو مسترد کرے گی ۔این اے 95کی عوام عرصہ دراز سے سبز باغ دکھانے والوں کو مسترد کرے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں