ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈائر یکٹر قومی اسمبلی تنویر حسین ملک نے لندن سے آ ئے معروف دانشور ‘شاعر ‘ناول نگار صابر رضا کے ا عزاز میں اسلام آباد کے پنج تارا ہوٹل میں عشا ئیہ ‘ معزز مہمان صابر رضا کو ڈائریکٹر قومی اسمبلی تنو یر حسین ملک نے پھولوں کا گلدستہ اور یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر قومی اسمبلی تنویر حسین ملک نے لندن سے آئے معر و ف دانشور ‘شاعر ‘ناول نگار صابر رضا کے اعزاز میں اسلام آباد کے پنج تارا ہوٹل میں عشائیہ دیا
27