شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس نے دوران چیکنگ چھینا گیاٹریکٹربرآمد کر لیا.تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس 312 چیک پوسٹ ٹیم نے دوران چیکنگ ساہیوال سے دوران ڈکیتی چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کرالیا چوکی انچارج شہزادہ عاصم اور اے ایس آئی ظفر اقبال نے ناکہ لگا رکھا تھا اور دوران چیکنگ حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی کا ساہیوال سے چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کیا جسے ضروری تصدیق اور کاروائی کے بعد مالک کے سپرد کیا گیا۔
18