26

دوران گشت مشکوک شخص سے شراب برآمد

کمالیہ(نامہ نگار) دوران گشت مشکوک شخص سے شراب برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کمالیہ نے دوران گشت سٹاپ نمبر 3 کے قریب محمد اسرار نامی شخص کو مشکوک جان کر روک لیا اور اس کی تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے برآمد ہونے والی شراب قبضہ میں لے کرملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں