42

دہشتگردی پرقابوپانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن ) علما مشائخ ونگ پنچاب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد امجد چیف کوارڈینیٹر عصمت اکرام سٹی صدر سید نعمان شاہ شوکت سلطان بٹ نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا کہ نماز کے اوقات کار میں دہشت گردی نہایت قابل افسوس اقدام ہے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر وحشی درندے ہیں جو عبادت تک کے دورانیے میں بھی اپنی مزہوم سرگرمیوں سے باز نہیں آتے ضرورت اس امر کی ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں اور دہشت گردوں کو پکڑنے کے بعد عبرتناک سزا دی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں