سمندری (بیورو چیف ) چو ہدری حماد گجر سیاسی و سما جی شخصیت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کو رو کنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپلیٹ فارم پر متحد ہو نا ہو گا ملک اس وقت انتہا ئی نازک دور سے گزر رہا ہے پاکستان کی سلا متی و استحکام کیلئے سیکورٹی اداروں کے دست بازو بن کر آگے بڑھ کر کام کر نا ہو گا غیر ملکی طاقتیں ملک میں امن نہیں چا ہتی ہمیں مل ان کی سازشوں کو ناکام بنا نا ہو گا تب ہی ہم اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر سکتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم ایک آواز ہو کر ان دہشت گردوں کا مقا بلہ کرے۔
33