سمندری ( بیورو چیف )دہشت گردی کی لہر لمحہ فکر یہ ہے ان خیالات کا اظہار رانا ابرارخاں صدر لائٹ ایسوسی ایشن سمندری (حماد لائٹ اینڈ ڈیکوریشن والے ) نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لہر کو روکنے کیلئے ہمیں متحد ہو نا ہو گا اور تمام سیاسی جماعتیں اس کے خلاف جاری جنگ میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑی ہو،پو لیس اور فوج کی اس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو انوں نے جو قر بانیاں دی ہیں پوری قوم کو اس پر فخر ہے اور ان اداروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہے
19