25

دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے متحد ہونا ہو گا

سمندری (بیورو چیف) پوری قوم پاک فوج کے شا نہ بشا نہ ہے ان خیالات کا اظہار میاں خر م سعید پر نسپل عزیز پبلک ہائی سکول میاں خرم سعید نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر بیرو نی سازشوں کو مل کر ناکام بنا نا ہو گا پوری قوم کو متحد ہو کر ملک کے اندر دہشت گردی کا مقابلہ کر نے کیلئے متحد ہو نا ہو گا سیکورٹی اداروں کے شہدا ہمارے سروں کا تاج ہیں ان کی قر با نیوں کو کبھی فرا موش نہیں کیا جاسکتا دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنا نے کیلئے ہمیں متحد ہو ایک پلیٹ فارم پر یک جان ہو کر مقا بلہ کر نا ہو گا تب ہی ہم اس دہشر گردی کے عفریت کا مقا بلہ کر سکتے ہیں اور اسی میں ہمارے ملک کی کا میا بی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں