خانیوال (نامہ نگار ) خانیوال میں انٹیلی جنس ادارے کے ڈائریکٹر اور انسپکٹر کو شہید کرنے والے دہشت گرد عمر نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے خودکشی کرلی ۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگرد عمر نیازی نے تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران خود کو گولی ماری ہے۔
35