سمندری (بیورو چیف ) دہشت گرد پا کستان اور عوان کے کھلے دشمن ہیں ان خیالات کا اظہار چو ہدری مستقیم مہار کوآر ڈینٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری پنجاب رہنما پی ٹی آئی نے کیا انہوں نے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کی لہر میں سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے اپنے نذرانے پیش کئے پوری قوم کو اس پر فخر اور انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے اس بڑھتی ہو ئی دہشت گردی کی لہر کو رو کنے کیلئے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو نا ہو گا تب ہی ہم اس دہشت گردی کو روک سکتے ہیں پو لیس اور پاک فوج نے دہشت گردی کیخلاف عظیم قر با نیاں دی ہیں پوری قوم ان دہشت گردانہ واقعات کی بھر پور مذمت کرتی ہے ۔
27