35

دہم کلاس کے طلباء کیلئے الوداعی پارٹی

مکوآنہ (نامہ نگار)گورئمنٹ ہائی سکول 229رب مکوآنہ کے دہم کلاس کے طلبا کے اعزازمیں سکول انتظامیہ کی طرف سے الوداعی پارٹی کاانعقادکیاگیا جس میں طلبا سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی نہم کلاس کے بچوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے دہم کلاس کے طلباکا شاندار استقبال کیا اس موقع پر فارغ التحصیل طلبا نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ محنتی پرنسپل اوراساتذہ کی بدولت انشاء اللہ امتحان میں کامیابی ہمارامقدر بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں