ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) وانڈہ سہولن میں قتل مقاتلے کی دشمنی کا شاخسانہ ‘ مخالفین کی فائرنگ سے2فراد جاں بحق ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطا بق تھانہ یارک کی حدود میں علاقہ وانڈہ سہولن میں قتل مقاتلے کی دشمنی کی بناء پر مخالفین نے فائرنگ کرکے منظور حسین ولد غلام سرور اور محمد یونس ولد محمد یوسف قوم سہولن سکنائے وانڈہ سہولن کو موقع پر قتل کردیا۔
31