10

رانا اظہر وقار کو فیڈمک کا چیئرمین بننے پر مبارکباد

اواگت (نامہ نگار) چک نمبر 108گ ب کی سیاسی و سماجی شخصیت سردار محمد رفیق گجر سابق ڈی اوایجو کیشن سید منیر الحسن شاہ اور چوہدری محمدعلی چوہدری کامران گوجر نے رانا اظہر وقار کو فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈو یلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی فیڈمک کا چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی نامزدگی صنعتی حلقوں کی بھرپور نمائندگی کے متراوف فیڈمک کوفعال بنانے انڈ سٹری کے فر وغ غیرملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور صنعتی وتجارتی ترقی میں کلیدی کردارادا کر ینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں