اواگت (نامہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت لا لہ عبد مجید خاں مرحوم کی بہو راناغفور خاں مرحوم کی ا ہلیہ امیدواربرائے پی پی 100 راناقمر زمان ر ا نا عرفان کی والدہ جوکہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی مرحومہ کونمازجنازہ کے بعد سینکڑوں سو گو ا ر و ں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں 108گ ب والے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ کے نماز جنازہ کے موقع پر رانایعقوب ‘راناجبارخاں ‘رانا جعفراللہ ‘رانانصراللہ ‘رانا جانی’ حاجی ملک نور محمد’ راناثاقب ‘ رانانذیر’ ملک رضوان’ ملک محمدفراز ‘ ملک سرفراز سمیت علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جواررحمت جگہ عطافرمائے۔
