کمالیہ(نامہ نگار)رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ کے نواحی گائوں 714 گ ب میں رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیاعناد کی وجہ مقتول اور ملزمان کے درمیان چند روز پہلے ہونے والا جھگڑا تھاریسکیو 1122 کی ٹیم نے پولیس کی نگرانی میں لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ منتقل کردیا۔
