27

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی پھل اورسبزیاں مہنگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔ سبزی اور پھل فروشوں نے دام بڑھا دیئے۔ قیمتوں میں 40 تا 50 روپے فی کلو گرام اضافہ۔ سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں اضافے پرشہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہ صیام کی آمد سے قبل مہنگائی نے عوام کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ سبزی وفروٹ مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے نرخ بڑھنے کے بعد گلی محلوں بازاروں مارکیٹوں میں بھی مہنگائی کا راج انتظامیہ کی سستی کیوجہ سے منڈیوں میں بولیوں کے عمل کی نگرانی ٹھپ ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں