139

رمضان انصاری مرحوم کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

کمالیہ(نامہ نگار)محلہ بلال گنج نزد الکریم مسجد کمالیہ سے محمد رمضان انصاری مرحوم کی زوجہ محمد جمیل انصاری واٹر سپلائی والے ،علی عباس انصاری کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ان کی نماز جنازہ عید گاہ خیراہ شہید میں اداکییجانے کے بعد آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ لوگو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں