26

رمضان میں اشیاء خوردونوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے

فیصل آباد(پ ر)انجمن تاجران قائد اعظم مارکیٹ ڈجکوٹ روڈ کے صدر رانا اعجا ز حیدر نے کہاکہ رمضان میں اشیا خوردنوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے ، مخصوص طبقہ ذخیرہ اندوزی کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے ،ان کیخلا ف حکومت کی جانب سے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ،اوررمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں