46

رمضان میں پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی کافیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)رمضان المبارک میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے، وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو خط لکھ کر رمضان کے اختتام تک ایران اور افغانستان، مڈل ایسٹ اور خلیجی ریاستوں کو کیلے اور پیاز کی ایکسپورٹ بند رکھنے کی تجویز دی ہے۔ وزارت تجارت نے فیصلہ رمضان میں کیلے اور پیاز کی مناسب قیمت پر فراہمی کیلئے کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں