108

رمضان نگہبان پروگرام کے نام پر فراڈیئے متحرک

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)رمضان نگہبان کے نام پر فراڈئیے متحرک،وزیراعلی پنجاب کی جانب سے مستحق گھرانوں کے لئے رمضان نگہبان پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے حکومت پنجاب کی جانب سے تاحال اس حوالے سے مستحقین کی رجسٹریشن کیلئے کسی طریقے کار کا باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا لیکن پروگرام کے اعلان کے ساتھ ہی شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں فراڈئیے متحرک ہو گئے ہیں بعض مقامات پر تو رجسٹریشن کے نام پر سادہ لوح مرد و خواتین سے پیسے بھی لینے کی اطلاعات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں