34

روس سے توانائی منصوبوں کے آغاز سے مشکلات ختم ہوں گی

فیصل آباد (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل نائب صدر اور متوقع امیدوار این اے 109 چوہدری نجف ضیا وڑائچ نے کہا ہے کہ دنیا میں باوقار طریقے سے اپنا وجود قائم رکھنے کے لئے کسی ملک سے دشمنی برقرار رکھی نہیں جا سکتی اور سیاست میں کچھ حرفِ آخر نہیں ہوتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں