51

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11مارچ کو ہو گا

اسلام آباد (بیوروچیف) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں طلب کر لیا گیا، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر ازاد کریں گے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں