18

رکشہ ڈرائیور نے 8سالہ بچے کو گلہ دبا کر مار ڈالا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)رکشہ ڈرائیورنے 8سالہ بچے کو قتل کرکے نعش گھر میں چھپا دی’ملزم گرفتار’بتایاگیا ہے کہ سیووال میں رکشہ ڈرائیور عدیل نے محمود کو باندھ کر گلہ دباتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا’پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرلیا اور اس کے گھر میں پیٹی سے 8سالہ محمود کی نعش برآمد کرلی’قتل کی المناک واردات پرعلاقہ میں سوگ کی کیفیت چھا گئی’قتل کئے جانیوالے بچے کے والدین غم سے نڈھال ہوگئے اورانہوں نے ملزم کوقرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں