35

ریاست کو چلانے والے جزو کی اصلاحات کی جائے

فیصل آباد(پ ر) ڈویژنل جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ٹریڈرز ونگ فیصل آبادونا مز د ا مید و ا رایم پی اے پی پی 111ملک اسا مہ سعید اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی اورآئین و قا نو ن کی حکمرانی کیلئے صرف عدلیہ میں ہی نہیں بلکہ سا ر ے نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں ، عمران خان کی طرف سے ملک کی مشکلات کے پیش نظر اتحاد و یگانگت کی بات خوش آئند ہیں ،یہ وقت ہے کہ تما م سیاستدان ملک کیلئے اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر ایک میز بیٹھیں اور آ ئندہ کا فریم ورک طے کریں ۔ جما عت اسلامی شروع دن سے نظام اصلاحات کی حامی بلکہ ہرسطح پرموثرآ و ا ز بلند کر ر ہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے حالات جس نہج پر پہنچ گئے ہیں ایسے کبھی تاریخ میں نہیں ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں