چنیوٹ(نامہ نگارنہر سے سات سا نپ برآمد،ریسکیو کی بروقت کاروائی سے سا نپ پکڑ لئے گئے ریسکیو1122کے مطابق جھمرہ روڈ نزد موضع طالب سوکھی سے سات سانپ برآمد ہوئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے سانپوں کا پکڑ لیا گیا تاہم زہریلے سانپوں سے کسی قسم کا کوئی نقصان بیان نہیں کیا گیا۔
42