13

ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیئے

سرگودھا (بیورو چیف) گڈز ٹرانسپورٹ کیساتھ ساتھ محکمہ ریلوے نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے کرائے بڑھا دیئے ہیں جس سے عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ پڑیگا جبکہ مسافر گاڑیوں کے مالکان نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں