25

زرعی سائنسدانوں نے بھنڈی اورچیا کی نئی ورائٹی متعارف کرا دی

فیصل آباد(پ ر)زرعی یونیورسٹی کے سا ئنسدانوں نے بھنڈی اور چیا کی زیادہ پید ا و ا ر یت کے حامل وڑائٹیز متعارف کر ادی ہیں۔ و ر ا ئٹیز کی منظوری پنجاب سیڈ کونسل کے حالیہ اجلاس میں دے دی گئی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نہ صرف ان اقسام سے نہ صرف پیداوار میں اضافہ ممکن بنایا جاسکے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں