25

زرعی سائنسدان تحقیقاتی منصوبہ جات پرمزید کوششیں تیز کریں

فیصل آباد(پ ر)زرعی یونیورسٹی فیصل آ با د کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی میں جاری تعلیم و تحقیق کے عمل کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اصلاحات عمل میں لائی جارہی ہیں تاکہ تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی اور کا شتکاروں کے مسائل کے حل پر مبنی تحقیقات کو فر و غ دے کر زرعی ترقی کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان خیا لا ت کا اظہا رانہوں نے ڈین کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ز ر عی یونیورسٹی آئوٹ ریچ پروگرام میں وسعت لا تے ہوئے کاشتکاروں کی دہلیز تک انکے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں