فیصل آباد(پ ر)زرعی خود کفالت کے حصول کیلئے زرعی مشینری وآلات پر عائد 18فیصد سیلز ٹیکس فوری ختم کیاجائے ۔ حکومت ہنگامی بنیادوں پر سٹیل ملز کو چلائے بصورت دیگر باقی ماندہ انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی ان خیالات کااظہار فو نڈ ری اینڈ انجینئرنگ انڈسٹری اونرز ایسو سی ایشن کے صدرسیٹھ افتخار احمد، جنر ل سیکرٹری میا ں اشفاق اشرف، نائب صدر عطاء اللہ نے ہنگامی اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔
27