28

زرعی یونیورسٹی فیسوں میں اضافہ ‘نڑوالا روڈ پر احتجاج

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) زرعی یونیورسٹی کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ پرطلبہ نے یونیورسٹی گیٹ کے بعد نڑوالا روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کر دی’ احتجاجی طلبہ کی طرف سے نعرے بازی کرتے ہوئے فیسوں کو واپس لینے کا مطالبہ ‘ یاد رہے کہ زرعی یونیورسٹی کے طلبہ گزشتہ 8 روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں