37

زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ

فیصل آباد (پ ر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقدہ بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ برائے پیداواریت کا تخمینہ آبپاشی کی مقدار اور ریمورٹ سینسنگ کے استعمال سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جدید رجحانات کو اپنائے بغیر پاکستانی زراعت کو بین الاقوامی مسابقتی نظام سے ہم آہنگ نہیں کیا جاسکتا۔ اس مقصد کے لیے فصل کے رقبہ اور پیداوار کے تخمینے کے لیے ریموٹ سینسنگ ٹیکنالوجی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ آبپاشی کے نظام کو طلب سے رسد میں تبدیل کرنے کے لیے واٹر مارکیٹ متعارف کرانا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں