فیصل آباد(پ ر) ضلعی صدرپاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حافظ اظہر محمود نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی سال 2000ء کے بعد سب سے کم درآمدی ہو ر ہے ہیں، اس امپور ٹڈ حکومت کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے ذخائر کی سطح موجودہ خطرناک حد تک کم ہے جب کہ ہماری حکومت ختم کرنے کے بعد سے اب تک ذخائر 16.4 بلین ڈالر سے کم ہو کر صرف 4.5 ڈالر رہ گئے ہیں۔
41