21

زلزلہ متاثرین کی امداد ہمارا انسانی فریضہ ہے

سمندری (بیورو چیف )زلز لہ متا ثر ین کی امداد ہمارا انسا نی و دینی فر یضہ ہے ان خیالات کا اظہار حاجی رانا عارف جاوید سا بق ناظم نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم ترکی شام میں آنے والے زلزلہ کے ہو نے والے جانی و مالی نقصان پر اپنے ترکی اور شام کے بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہمیں چا ہیے کہ ہم ان کی دل کھول کر امداد کریں اور مخیر حضرات بڑھ چڑھ ان کی مالی امداد میں حصہ لیں اور دوسرے ممالک کو بھی چا ہیے کہ وہ دکھ کی گھڑی میں ان ممالک کو بھر پور ساتھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں