37

ساہیوال’ تین مسلح افراد خاتون ٹیچر کو اغواء کر کے فرار

ساہیوال (بیوروچیف) تاج محل ہوٹل کے قریب تین مسلح افراد ایک خاتون ٹیچر عائشہ کو اغوا کر کے کار میں ڈال کر فرار ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ بلاک نمبر5چیچہ وطنی کی سمیع اللہ کی ہمشیرہ سکول ٹیچر عائشہ بی بی ٹریننگ ای ایف اے سکول گئی واپسی پر سکول کے گیٹ سے ملزم اغوا کر کے لے گئے ۔پولیس تھانہ سٹی نے تین ملزموں زبیر،یاسین اور عابد کے خلاف مقدمہ365۔بی ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک ٹیچر بازیاب نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں