ساہیوال(بیوروچیف) ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،بھاری مقدار میں شراب برآمد، 03 ملزمان گرفتار’مقدمہ درج ‘سب انپسکٹر اللہ دتہ شاہین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان آصف، خادم حسین اور شہروز ملزمان کے قبضہ سے 740 بوتلیں دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
