31

ساہیوال میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد

ساہیوال(بیورو چیف)موسم بہار کی آمد پر ٹیو ٹا کے تحت ہنر مندی کی تعلیم دینے والے جی سی ٹی کا لجز ساہیوال/پاکپتن نے موسم بہار 2023 کا ا ستقبال رنگا رنگ بہار فیسٹیول کے انعقاد سے کیا ۔ بہار فیسٹیول 2023 میں جی سی ٹی کالج کے طلباء نے ادبی،ثقافتی اور کھیلوں کی رنگارنگ تقریب میں بھرپور حصہ لے کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔بہار فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں