29

ساہیوال میں عطائیوں نے جگہ جگہ ڈیرے لگا لئے

ساہیوال(بیوروچیف) ضلع بھر میں محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر نے دو نمبر عطائیوں اور میٹر نٹی ہسپتالوں کو سادہ لوح عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کی کھلی چھٹی دے دی جن کو کوئی پوچھنے والا نہیں عرصہ دراز سے عطائیوں۔نے ڈیرے جما رکھے ہیںساہیوال کے ارد گرد جگہ جگہ عطائیوں نے اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں جبکہ کچھ ہی دیر کے لیے عطائیوں کے کلینک سیل کیے جاتے ہیں تو سی ای او ہیلتھ کے آفس ملازموں کی ملی بھگت کے ساتھ ہی تھوڑی دیر بعد سیل توڑی جاتی ہے کیا ان کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی جاتی ان کی روک تھام کے لیے کوئی ایسا قانون نہیں جو کہ سی ای او ہیلتھ کے ماضی میں دیکھا جا سکتا ہے۔کہ عطائی قصائیوں کی طرح انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں جو کہ میٹرک بھی پاس نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں