26

ساہیوال میں متاثرہ سماعت طالبات کو یونیفارم کی فراہمی

ساہیوال(بیورو رپورٹ) گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن (متاثرہ سماعت) گرلز سکول ساہیوال میں سالانہ امتحانات2023 کے نتائج اور بچیوں میں موسم گرما کی یونیفارم تقسیم کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر عبدالکریم اور چیئرمین راہ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن و صدر سکول مینجمنٹ کونسل چوہدری صغیر انجم نے سکول کے بچوں کو سالانہ رزلٹ سرٹیفیکیٹس اور یونیفارم دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں