36

ساہیوال میں مسلح ملزمان کی وارداتیں ‘ شہری مال و زر سے محروم

ساہیوال(بیوروچیف) مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان 6موٹرسائیکلیں 12موبائل فونزنقدی اور جیکٹ وغیرہ چھین کرفرا ر مقدمات درج۔ کچا پکا نورشاہ روڈ پر شام کے وقت محمد عثمان محمود موٹرسائیکل پر گھرجارہاتھاکہ 2نامعلوم مسلح ملزمان نیموٹرسائیکل چھین لی۔ دیگر وارداتوں 80/5ـR کے قریب تین نامعلوم ملزمان نے محمد اشرف سے27ہزارروپے لیبر کالونی کے قر یب دو نامعلوم ملزمان نے محمد عمر ضیائسے 15 ہزا رروپے نقدی الحسیب ٹا?ن میں 2نامعلوم ملز ما ن نے ذیشان محمدی سے موٹرسائیکل اور دو موبائل فون کل مالیتی 1لاکھ48ہزارروپے الفجر گارڈن کے قریب سکیورٹی گارڈ زاہد حسین خان سے دو نامعلوم ملزمان نے نقدی2400اور موبائل فون مالیتی44ہزارروپے واپڈا کالونی میں 3 نامعلوم ڈاکو?ںنے عثمان علی سے موٹرسائیکل ونقدی کل مالیتی 1لاکھ15ہزارروپے جوہر ٹا?ن کے قریب رات کے وقت دو نامعلوم ملزمان نے محمد اسلم سے نقدی 15ہزارروپے اورشناختی کارڈ وغیرہ 134/9ـLکے قریب3 نامعلوم ملزمان نے آفتاب عالم سے موبائل فون چادر اور جیکٹ و غیرہ مالیتی32ہزارروپے الامن گارڈن میں دو نامعلوم ملزمان نے وقاص سے موبائل فون اور نقدی کل مالیتی 1لاکھ 90 ہزار روپے شرقی بائی پاس چوک کے قریب4 نامعلوم کار سوار ملزمان نے محمد نوید سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے ڈبلیو بلاک فرید ٹا?ن میں توقیر وغیرہ چھین کر فراد ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں