ساہیوال(بیوروچیف) ضلعی انتظامیہ اور آر ٹی اے سیکرٹری ٹرانسپورٹروں کو لگام ڈالنے میں ناکام ڈیزل کے ریٹ کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ ‘ساہیوال ضلعی انتظامیہ اور آر ٹی اے سیکرٹری ساہیوال کی نااہلی اور غفلت کا منہ بولتا ثبوت ڈیزل کی قیمتوں میں کمی انے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہو سکی ٹرانسپورٹر حضرات شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے شہری شدید پریشان آر ٹی اے سیکرٹری اور ضلعی انتظامیہ بس فوٹو سیشن کی حد تک محدود اور سب اوکے کی رپورٹ پیش کرنے لگی بدقسمتی سے کمشنر سائیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال بی ٹرانسپورٹروں کے اگے بے بس ساہیوال کی سیاسی اور سماجی شخصیات کا وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی چیف سیکرٹری پنجاب سے پرزور مطالبہ کیا ہے۔
