26

ساہیوال میں ڈکیتی مزاحمت پر جیل ملازم قتل

ساہیوال (نامہ نگار)نواحی گائوں ٹھٹھہ گلوئی کے قریب تین ڈاکوئوں کی کی فائرنگ سے ایک جیل ملازم محمد یٰسین قتل کردیا گیا۔چک 66جی ڈی سے محمد یسیٰن جیل ملازم ٹھٹھہ گلوئی اپنے گائوںموٹر سائیکل پر اپنے دوست کے ہمراہ جارہاتھاکہ ڈاکوئوں نے اشارہ پر نہ رکنے کی بناء پرگولی مارکر قتل کردیا۔پولیس بہادرشاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔ ابھی تک ملزموں کا سراغ نہیں چل سکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں