24

ساہیوال پولیس کاپتنگ بازوں کیخلاف بھر پور کریک ڈائون

ساہیوال( بیوروچیف) تھانہ غلہ منڈی پولیس کا پتنگ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ملزمان احمد نامی ملزم موقع سے فرار پتنگے بنانے والا سامان برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی خصوصی ہد ا یت،ڈی ایس پی سٹی رانا افتخار کی زیر نگرانی تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او اللہ دتہ شاہین نے ا ے ایس آئی اسدر رضا اے ایس آئی عظیم کے ہمراہ سرکی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے احمد نامی ملز مان کی فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے بھاری مقد ار میں تیار شدہ پتنگے اور پتنگے بنانے میں استعمال ہونیوالا مواد برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں