36

ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں

ساہیوال(بیورو چیف)پولیس کا ڈکیٹ گینگ، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری’ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ شاہکوٹ رانا محمد کاشف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ الطاف عرف فیاض ولد عبدالرحمان قوم بلوچ سکنہ 19/14L سے 1500 گرام چرس برآمد کی، شیزان علی ولد سردار علی قوم رحمانی سکنہ 79/12L سے 25 لیٹر شراب برآمد کی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں