ساہیوال(بیورو چیف) اندرون غلہ منڈی میں ناقص ترین نظام رات کیوقت سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں چوری ہونے لگیں کسانوں کا اعلی احکام سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ ۔تفصیلات کیمطابق اندرون غلہ منڈی میں ناقص ترین نظام سے کسان چیخ اٹھے لاکھوں کی فصلیں لائسٹس نہ ہونے کی وجہ چوری ہونے لگی میونسپل کارپوریشن کی حدود میں موجود ہے موجودہ صورتحال کے مطابق اندرون غلہ منڈی ساہیوال سٹریٹ لائٹ 5 سے 6 عدد خراب ہیں جس کی وجہ سے رات کو غلہ منڈی میں اندھیرا ہوتا ہے اور جنس چوری ہونے کا خطرہ ہیاور متعدد بار چوری بھی ہوچکی ہیں غلہ منڈی کا مین گیٹ نہ ہونے کی وجہ سے جنگل کا منظر بھی دیکھائی دیتا ہے گدھیبھیڑ بکریاں جس کی وجہ سیبھی جنس کا نقصان ہوتاہے کسانوں کا ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے فی الفور نوٹس کا مطالبہ کیا ہے اور سٹریٹ لائٹس کو فوری طور پر درست کرنے اورمین گیٹ کو لگانیاور ذمہ داران کے خلاف انکوائری کرکے کارروائی کامطالبہ بھی کیا۔
31